اسپ انگیز
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - لوہے کا وہ کانٹا جو جوتے کی ایڑی میں گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگایا جاتا ہے، مہمیز۔ (وضع اصطلاحات، 62)
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'اَسْپ' کے ساتھ 'اَنْگیختَن' مصدر سے فعل امر 'اَنْگیز' لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوا ہے۔